صحرا کا مکین

تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی ‘تم صحرا میں کیوں رہتے ہو؟’ ‘کیونکہ میں وہ نہیں بن سکتا جو بننا چاہتا ہوں۔ ‘جب میں اپنا آپ بننے کی کوشش کرتا ہوں تو لوگ میرے ساتھ بہت زیادہ تعظیم سے پیش آتے ہیں جو کہ غلط ہے۔ ‘جب میں اپنے ایمان کے ساتھ سچا ہوتا … Read more

قدرت کا چرخ

تحریر: پاوٰلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی قدرت کے چرخ یا چکر میں جیت یا ہار جیسی کوئ شے نہیں ہوتی: صرف مسلسل حرکت ہوتی ہے۔ سردی کا موسم ہمیشہ راج کرنے کی بھرپور کوشش کرنے کے باوجود آخرکار بہار کی جیت کے آگے ممنون ہو کر ہتھیار ڈال دیتا ہے، جو اپنے ساتھ ڈھیر … Read more

یہاں کا سخی وہاں کا سخی

تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی   ایک شخص ایک شہر سے دوسرے شہر جا رہا تھا کہ رستے میں اسے خبر ملی کہ اسکے پیچھے شہر میں جنگ چھڑ چکی ہے اور اسکا ایک بہت ہی پیارا کزن؛ جو اپنی فراخ دلی کی وجہ سے سارے شہر میں مشہور تھا؛ زخمی سپاہیوں میں … Read more

Verified by MonsterInsights