زیادہ سے زیادہ اپنے مار کر چھاؤں میں تو ڈال دیں گے

میری یہ کہاوت میری لکھی ہوئ سب سے پہلی کہاوت کا درجہ رکھتی ہے جو میں نے ہمارے معاشرے کی ایک ایسی سوچ کو مد نظر رکھ کر لکھی جس نے ہمیں جانے انجانے میں کافی نقصان پہنچایا ہے۔ اگر بالکل سادہ الفاظ میں اس کی تشرہح کی جاۓ تو وہ کچھ یوں ہو گی … Read more

بانس کا صبر

جب بانس کا بیج بو دیا جاتا ہے تو آپکو تقریبآ 5 برس تک ایک چھوٹے سے تنکے کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ یہ اس لۓ ہوتا ہے کہ بانس کی ساری نشونما زیر زمین ہو رہی ہوتی ہے؛ اسکی جڑیں ایک بڑے پیچیدہ نظام کے تحت زمین کے اندر ہی چاروں طرف پھیل … Read more

ننجا ٹریننگ

تحریر: پاؤلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی ننجا جنگجو اپنے استاد کے کہنے پر ایسے کھیتوں میں جاتے ہیں جہاں ابھی ابھی بیج بویا گیا ہو، وہاں یہ ننجاز استاد کے حکم کی تعمیل کرتے ہوۓ صرف ان جگہوں کے اوپر سے چھوٹی چھوٹی چھلانگیں لگاتے ہیں جہاں بیج بویا گیا ہو۔  ھر روذ ننجا … Read more

تبدیلی

تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی دوسروں سے مختلف ہونا اچھا ہوتا ہے قدرت ہمیں آواز دیتی ہے: بدلو! اور وہ لوگ جو اچھی قسمت کے فرشتے سے خوف نہیں کھاتے، جانتے ہیں کہ انھیں ہر حال میں آگے بڑھنا ہے، اپنے سارے ڈر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے۔ اپنے سارے شکوک کے باوجود۔ سارے … Read more

کچھ خلوت پر

تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی ان لوگوں کے لئے ہر شے کا ذائقہ مختلف ہوتا ہے جو خلوت کے ظاہر کردہ تمام رازوں سے خوفزدہ محسوس نہیں کرتے۔ خلوت میں، وہ ایسی محبت کو دریافت کر لیتے ہیں جو اکثر آکر بنا اپنا آپ ظاہر کئے، خاموشی سے لوٹ جاتی ہے۔ تنہائ میں … Read more

تم ہی تو ہو

تحریر: قمر خان قریشی کیا آپکو معلوم ہے کہ آپ اس دنیا میں کیسی زندگی گزارنے آۓ ہیں؟ گھبرائیں نہیں اور پڑھتے رہیۓ کیونکہ میں آپکو کوئ تبلیغ کرنے نہیں جا رہا۔ جی تو یہ پوسٹ آپکو یہ بتانے کے لۓ لکھی جا رہی ہے کہ آپ ایک بہت ہی اعلٰیٰ زندگی گزارنے کے مستحق … Read more

Verified by MonsterInsights