ڈھانپ کر رکھیں

ایک مصری عالم کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے *وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت … Read more

دس روحانی مشاہدات

  *تحریر: جاوید چوہدری* *ایک:* ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ … Read more

ایک نشئی کی طرح

تحریر: پاوؑلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی   میں بھی کبھی محبت کا شکار رہا ہوں اور میں جانتا ہوں کہ یہ کسی نشے سے کم نہیں ہوتی۔ شروع شروع میں یہ مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے کے لئے بھرپور حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ اگلے دن آپکو مزید ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ آپ ابھی اسکے … Read more

کیا یہ اسلئے نہیں تھا؟

دی الکیمسٹ سے اقتباس قمر خان قریشی اس دنیا میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی کا انتظار کرتا ہے، چاہے وہ کسی صحرا کا باسی ہو یا کسی بڑے شہر کے دل کا مکین۔ اور جب کبھی ان دو لوگوں کے رستے آپس میں ٹکراتے ہیں اور انکی آنکھیں چار ہوتی ہیں، سارے … Read more

اندر کا بچہ

تحریرـ پاوؑلو کوہلو                                                    ترجمہ: قمر خان قریشی ہمیں اس بچے کی بات ضرور سننی چاھیئے جو کبھی ہم خود ہوا کرتے تھے اور جو آج بھی ہمارے اندر زندہ ہے۔ … Read more

پہاڑوں کی شہزادی، سلینہ خواجہ کا ایک اور اعزاز

نو سالہ سلینہ خواجہ جو کہ ایبٹ آباد کی مکین ہیں کا ایک اور شاندار ورلڈ ریکارڈ۔  سلینہ نے اگست کے مہینے میں ’ولیو سر‘ نامی چوٹی سر کر کے قوم کا سر ایک دفعہ پھر فخر سے بلند کر دیا۔ یہ چوٹی چھ ہزار چار سو پینسٹھ میٹر بلند ہے اور سلینہ خواجہ اسے … Read more

Verified by MonsterInsights