سی پیک کے ساتھ کیا گیا خطرناک کھلواڑ
“سی پیک سے کیا گیا خطرناک کھلواڑ….” ” پاک چینی دوستی سی پیک کے ذریعے اقتصادی شراکت داری میں بدلی اگر سی پیک کو روکا یا تعطل میں ڈالا گیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ ” ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن ” سی پیک گیم چینجر ہے۔اسے منجمد کرنا 22 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ … Read more