عالمہ عورت اور وکیل

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ نے عالمہ عورت سے ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﯽ، شادی کے بعد اس لڑکی ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﮬﻮﮞ اور ﮨﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ – ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ۔ ﻟﯿﮑﻦ … Read more

میں آپکو ناراض نہیں کرنا چاہتا

میں آپکو ناراض نہیں کرنا چاہتا! تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی آپکو معافی اور درگزر کرنے کی طاقت اور اہمیت کا اندازہ اسوقت تک نہیں ہو سکتا جب تک خود آپکو کسی نے معاف نہ کیا ہو۔ مندرجہ ذیل ایک چھوٹی سی کہانی میرے اس دعویٰ کو ثابت کرے گی: کسی مقدس جگہ … Read more

دعا  کیوں کریں؟

سرفراز اے شاہ بہت سے لوگ میرے پاس آکر کہتے ہیں ‘شاہ صاحب! میرا آٹھ نو سال کا بچہ میری بات نہیں مانتا۔ دعا کر دیجیئے کہ وہ میرا کہنا ماننا شروع کر دے یا میرے جسم میں دردیں ہو رہی ہیں زرا دم کر دیجیئے یا میں نے بجلی کے میٹر کی درخواست دی … Read more

جنات اور بیوی

ﺟﻨﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﭼﮍﯾﻞ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﺗﮭﮯ . . ﮐﻮﺋﯽ ﺑﭽﺖ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ . ﮐﺎﻓﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﮦ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ . . ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺟِﻦ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ . . ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻣﻼ ﺟﻮ ﻋﻤﻠﯿﺎﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ ﺛﺎﺑﺖ … Read more

موت سے ملاقات

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک تاجر نے اپنے ملازم کو کچھ کپڑا لینے بازار کی طرف بھیجا۔ بازار پہنچ کر ملازم نے دیکھا کہ اسکی اپنی موت اسکے کفن دفن کا سامان خرید رہی ہے۔ وہ یہ دیکھ کر بری طرح سے گھبرا گیا اور الٹے پاوٗں تاجر کے گھر کی طرف بھاگا۔ … Read more

چار ماسک (سرفراز اے شاہ کی کتاب ‘فقیر نگری’ سے اقتباس)

  ہماری زندگی کے چار حصے ہیں اور ہم چار ہی ماسک اپنے چہرے پر لگاتے ہیں۔ فقیر ایک وقت میں چار ماسک اپنے چہرے پر رکھتا ہے۔ جب وہ کام کاج کےلئے جاتا ہے تو جونہی وہ آفس میں قدم رکھتا ہے تو بہت سخت مزاج منتطم بن جاتا ہے۔ وہ دفتری معاملات میں … Read more

Verified by MonsterInsights