پہاڑوں  کی شہزادی ایک دفعہ پھر نکل پڑی۔ قمر خان قریشی

پہاڑوں کی شہزادی، سلینہ خواجہ، ایک بار پھر سے کچھ خاص کرنے نکل پڑی ہے اور اس دفعہ اسکے ساتھ پاکستان کی ایک اوربہادر بیٹی، ‘ثمر خان’ بھی ہے۔ یہ دونوں، سلینہ کے والد، یوسف خواجہ کے ہمراہ، ‘وادئ ہوپر’ پہنچ چکی ہیں۔ جہاں یہ چار روزہ قیام کے دوران بھرپور ٹریننگ کریں گی۔ اور … Read more

تلاش، پر سوال کبھی مت اٹھانا۔ تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی

شری راماکرشنا ایک کہانی سنایا کرتے تھے، جس میں ایک آدمی دریا عبور کرنا چاھتا تھا مگر آس پاس کوئی کشتی یا پل وغیرہ نہیں تھا۔ وہ اسی کشمکش میں کھڑا تھا کہ گرو بیبھیشانا تشریف لے آئے، قریب سے ایک پتہ توڑا اور اس پر ایک نام لکھ کر، اس آدمی کی پشت پر … Read more

معجزہ کیا ہوتا ہے؟ تحریر: پاوٗلو کوہلو، ترجمہ: قمر خان قریشی

ہم اسے مختلف زاویوں سے بیان کر سکتے ہیں: کچھ ایسی شے جو قدرت کے قوانین کے مخالف جاتی ہے؛ جو سخت بحران کے لمحات میں سفارش کرتی نظر آتی ہے؛ شفایابی کی ایک غیر قدرتی صورت؛ ناممکن ملاقاتیں؛ آخری لمحے کی مداخلت جو کسی ان چاھے مہمان کی صورت میں آجائے۔ یہ ساری تعریفیں … Read more

ٹائم ٹریول۔سٹیفن ہاوکنگ کے ساتھ ۔ تحریر: قمر خان قریشی

ھیلو! میرا نام ’سٹیفن ھاکنگ‘ ہے۔ ایک فزیسسٹ، کوسمولوجسٹ اور کچھ خواب دیکھنے والا۔ ویسے تو میں ہل جل نہیں سکتا اور مجھے بولنے کے لئے بھی ایک کمپیوٹر کا سہارا لینا پڑتا ہے مگر میرا دماغ مکمل طور پر آذاد ہے۔ آزاد، اس کائنات کو کھوجنے کے لئے۔ آزاد، بڑے بڑے سوالات کرنے کے … Read more

سلینہ خواجہ، پہاڑوں کی شہزادی۔ قمر خان قریشی

س۔ آپ کہاں رہتی ہیں اور کس سکول اور کلاس میں پڑھتی ہیں؟ ج۔ میں ایبٹ آباد میں رہتی ہوں اور پانچویں کلاس میں ٹاکنگ ھیڈز انٹرنیشنل سکول میں پڑھتی ہوں۔ س۔ آپکی عمر کتنی ہے؟ ج۔ میں ۹ سال کی ہوں اور ۹ اکتوبر، ۲۰۰۸ کو پیدا ہوئی۔ س۔ آپ نے کون سی چوٹی … Read more

بے چینی! تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی

اگرچہ ہم خدا کے معین کردہ وقت کو اپنے قابو میں نہیں لا سکتے، مگر انسان فطرتاُ جلد باز ثابت ہوا ہے اسلئے جو شے ہم حاصل کرنا چاہتے ہیں اسکا انتظار ہمیں اندر ہی اندر کھانے لگتا ہے۔ یا کسی بھی طریقے سے اپنے ڈر اور خوف کو ختم کرنے کے بارے میں سوچتے … Read more

تقدیر یا تدبیر: سرفراز اے شاہ

  تقدیر یا تدبیر سرفراز اے شاہ کی فقیر نگری سےاقتباس سوال: جب اللہ کے حکم کے بغیر ایک پتہ تک نہیں ہل سکتا اور ہر شخص کی تقدیر پہلے سے  لکھی ہوئی ہے تو ایسے میں جو شخص چوری یا قتل کررہا ہے تو کیا وہ اسکی تقدیر ہے؟ جواب: اس میں کوئی شک … Read more

Verified by MonsterInsights