محبت کو جگانے میں ہماری مدد کیجیئے۔

تحریر: پائولو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی جیسے کسی پہاڑ کی چوٹی پر پہنچنے کے کئی راستے ہوتے ہیں، بالکل اسی طرح اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے بھی بہت سے رستے پائے جاتے ہیں۔ ہمیں صرف اس ایک رستے کو تلاش کرنا ہے جو چلنے کے قابل ہو، ایسا رستہ جس پر ہمیں محبت … Read more

کمال ہو گیا! صرف ۹ سالہ چھوٹی سی بچی نے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

سلینہ خواجہ کا تعلق پاکستان کے علاقے ایبٹ آباد سے ہے اور یہ صرف ۹ سال کی ہیں۔ سلینہ نے ایک ایسا زبردست کارنامہ سرانجام دیا ہے جو بڑے بڑے سورما بھی سوچ کر گھبرا جاتے ہیں۔ سلینہ خواجہ نے ۲۱ فروری ۲۰۱۸ کو قزسر چوٹی جو 5765 میٹر بلند ہے، سر کر کے ورلڈ … Read more

خوبصورتی یکسانیت میں نہیں اختلاف میں ہوتی ہے

خوبصورتی یکسانیت میں نہیں بلکہ اختلاف میں ہوتی۔ کیا ایک زرافے کو اس کی لمبی گردن کے بغیر یا کسی کیکٹس کو اس کے کانٹوں کے بغیر محسوس کیا جاسکتا ہے؟ ہمیں گھیرے ہوئے ان پہاڑ کی چوٹیوں کی بے ترتیبی ہی ہے جو انہیں اتنا رعب دار بناتی ہے۔ اگر ہم انہیں ایک جیسا … Read more

صوفی داستان: گمشدہ گھوڑا

تحریر: پاؤلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ چین کے ایک غریب سے گاؤں میں ایک شخص اپنے بیٹے کے ہمراہ رہا کرتا تھا۔ انپڑھ اور غریب ہونے کے باوجود خدا نے اسے بڑی ذہنی وسعت سے نوازا تھا۔ چھوٹے سے زمین کے ٹکڑے اور ٹوٹی پھوٹی جھونپڑی کے علاوہ … Read more

ایک نئی فلم! قمر خان قریشی

میرے پیارے اور بھولے پاکستانیو ہم سب ایک عدد نئی ایکشن ڈرامہ سسپنس اور تھرل سے بھرپور فلم دیکھنے کے لیے تیار ہو چکے ہیں۔ ہماری یاداشت بھلے ہی کمزور ہو مگر میں امید کرتا ہوں کہ اتنی کمزور نہیں ہوگی کہ ہم کو “شکریہ راحیل شریف” یاد نہ ہو. ایک لمبے عرصے تک ہم … Read more

تسمیہ! سرفراز اے شاہ

جناب عکرمہ سے روایت ہے کہ رب تعالی نے جب لوح و قلم تخلیق کیے اور قلم کو حکم دیا کہ لوح محفوظ پر تحریر کردے تو اس حکم کی تعمیل میں جو اولین کلمات نکلے وہ بسم الله الرحمن الرحيم تھے. یہ لوح محفوظ پر لکھی جانے والی اولین تحریر تھی۔ اس کے بعد … Read more

صحرا کا مکین

تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی ‘تم صحرا میں کیوں رہتے ہو؟’ ‘کیونکہ میں وہ نہیں بن سکتا جو بننا چاہتا ہوں۔ ‘جب میں اپنا آپ بننے کی کوشش کرتا ہوں تو لوگ میرے ساتھ بہت زیادہ تعظیم سے پیش آتے ہیں جو کہ غلط ہے۔ ‘جب میں اپنے ایمان کے ساتھ سچا ہوتا … Read more

Verified by MonsterInsights