تبدیلی

تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی دوسروں سے مختلف ہونا اچھا ہوتا ہے قدرت ہمیں آواز دیتی ہے: بدلو! اور وہ لوگ جو اچھی قسمت کے فرشتے سے خوف نہیں کھاتے، جانتے ہیں کہ انھیں ہر حال میں آگے بڑھنا ہے، اپنے سارے ڈر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے۔ اپنے سارے شکوک کے باوجود۔ سارے … Read more

کچھ خلوت پر

تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی ان لوگوں کے لئے ہر شے کا ذائقہ مختلف ہوتا ہے جو خلوت کے ظاہر کردہ تمام رازوں سے خوفزدہ محسوس نہیں کرتے۔ خلوت میں، وہ ایسی محبت کو دریافت کر لیتے ہیں جو اکثر آکر بنا اپنا آپ ظاہر کئے، خاموشی سے لوٹ جاتی ہے۔ تنہائ میں … Read more

تم ہی تو ہو

تحریر: قمر خان قریشی کیا آپکو معلوم ہے کہ آپ اس دنیا میں کیسی زندگی گزارنے آۓ ہیں؟ گھبرائیں نہیں اور پڑھتے رہیۓ کیونکہ میں آپکو کوئ تبلیغ کرنے نہیں جا رہا۔ جی تو یہ پوسٹ آپکو یہ بتانے کے لۓ لکھی جا رہی ہے کہ آپ ایک بہت ہی اعلٰیٰ زندگی گزارنے کے مستحق … Read more

بھکاری اور گرو

تحریر: پائولو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی   ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دور کہیں ایک امیر کبیر آدمی رھا کرتا تھا جسکی بیکری خوب چلتی تھی۔ اسی شھر میں ایک نامی گرامی گرو بھی رہتا تھا جو کہ اللہ کا ایک نیک بندہ تھا۔ ایک روز بیکری والے نے سوچا کہ کسی طرح … Read more

ایک امتحان

تحریر: ھئوسائے ترجمہ: قمر خان قریشی جان بلانچارڈ، بنچ پر سے اٹھا، اپنا آرمی کا یونیفارم ٹھیک کیا اور گرینڈ سنٹرل سٹیشن میں داخل ہونے والے لوگوں کے ہجوم کو پڑھنے لگا۔ وہ اس لڑکی کی تلاش میں تھا جسکے دل کو تو وہ بہت اچھے سے جانتا تھا مگر اس کے چہرے سے واقف … Read more

دگنی قیمت

تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی   ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک اونٹوں کا بیوپاری کسی گاوٰں میں کچھ جانور بڑی مناسب قیمت پر فروخت کرنے کے لئے پہنچا۔ مسٹر ہوسپ کے علاوہ، ہر کسی نے کم از کم ایک اونٹ خرید لیا۔ کچھ عرصہ بعد، کسی اور بیوپاری کا بھی اسی … Read more

صرف اندر کی خوبصورتی کافی نہیں ہوتی

تحریر: پاوٗلو کوہلو ترجمہ: قمر خان قریشی لوگ ہمیشہ کہتے ہیں، ‘باہر کی خوبصورتی کوئ معنی نہیں رکھتی اور یہ کہ اندر کی خوبصورتی ہی سب کچھ ہوتی ہے۔’ خیر یہ اتنا بھی سچ نہیں ہے۔ اگر یہ سچ ہوتا تو پھولوں کو شہد کی مکھی کو اپنی طرف کھینچنے کے لئے اتنی توانائ کیوں … Read more

Verified by MonsterInsights