کیا ہراساں کرنے کی عادت اور اجازت صرف مردوں کو حاصل ہے؟
شرمین عبید چناۓ کی جانب سے ایک ڈاکٹر پر انکی بہن کو فرینڈ ریکویسٹ بھیجنے پر ہراساں کرنے کا الزام مضحکہ خیز لگا۔ آجکل کے فیس بک، وٹس ایپ اور ٹویٹر کے دور میں ایک مشہور و معروف اور اثر و رسوخ رکھنے والی براۓ نام لبرل خاتون ایسی حرکت صرف دو وجوہات کی بنا … Read more